29Oct سلیم کوثر By saqib|کربلا کے بارے میں اشعار|1 Comment نشر کریںGoogle +1FacebookTwitterLike this:Like Loading...
یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں
فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں
جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہوسلیمؔ
اھل حق ہوں توبہتر بھی غضب ہوتے ہیں
سلیم کوثر