29Oct محسن نقوی By saqib|کربلا کے بارے میں اشعار|1 Comment نشر کریںGoogle +1FacebookTwitterLike this:Like Loading...
شبیر کے ہاتھوں پرتواصغر تھا وہ لیکن
نکلا سرمیداں علی اکبر کے برابر
محسنؔ کونہیں خوف تکبیرین لحد میں
کوآئے گا مولا تیرے نوکرکے برابر
محسن نقوی