29Oct مرزا غالب By saqib|کربلا کے بارے میں اشعار|1 Comment نشر کریںGoogle +1FacebookTwitterLike this:Like Loading...
غالب میں نؤش ہوں گر جنّت نہ جا سکوں
حسرت یہی ہے کہ بعدِ مرگ کچھ کام آ سکوں
ایندھن بنا دے مجھ کو جہنم کا اے خدا
ہر دشمنِ علیؑ کا کلیجہ جلا سکوں
—–
مرزا غالب