29Oct ڈاکٹر بیدل حیدری By saqib|کربلا کے بارے میں اشعار|1 Comment نشر کریںGoogle +1FacebookTwitterLike this:Like Loading...
دشت کرب وبلا کاحال نہ پوچھ
دورتک گرد یاس ملتی
ہےبھوک ملتی ہے پیاس ملتی ہے
لیکن اس دشت میں مسافر کو
ایک مینار نور ملتا ہے
جس سے درس شعور ملتا ہے
ڈاکٹر بیدل حیدری